Good news for all friends who want to join Defense Housing Authority. Defense Housing Authority DHA Gujranwala Job 2023 has been announced for which Gujranwala candidates can apply.
ڈی ایچ اے گجرانوالہ جاب 2023 میں میل اور فیمیل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں ڈی ایچ اے گجرانوالہ جابز کا ایڈورٹائزمنٹ ڈیلی نیوز پیپر ایکسپریس میں شائع کیا گیا اس کے لیے اپ پورے گجرانوالہ سے اپلائی کر سکتے ہیں
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی گجرانوالہ جاب 2023 میں ایجوکیشن کی ریکوائرمنٹ بیچلر ماسٹر ایم بی اے رکھی گئی ہے . اور اس میں اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 25 اگست 2023 ہے . اپ نے اپنی ایپلیکیشن جو ہے ڈی ایچ اے گجرانوالہ نیئر جناب گیٹ مین جی ٹی روڈ گجرانوالہ میں سبمٹ کروانی ہیں
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی گجرانوالہ میں اسسٹنٹ انجینیئر بلڈنگ, اسسٹنٹ انجینیئر انفرا, مینجر مارکیٹنگ فیمیل, سینیئر ارچیٹیکٹ, سینیئر سرویر, سینیئر ٹاؤن پلانر, اور سرویر کی اسامیاں شامل ہیں
Also Read these Posts:-
تمام امیدوار ایڈیشنل ڈائریکٹر فائنانس ڈی ایچ اے گجرانوالہ نیر جناب گیٹ مین جی ٹی روڈ گجرانوالہ میں درخواستیں جمع کروائیں گے
تمام دوستوں کی درخواستیں 25 اگست 2023 سے پہلے پہلے بتائے گئے ایڈریس پہ پہنچ جانی چاہیے ادروائز اپ کی یہ درخواستیں ریجیکٹ کر دی جائیں گی
ڈی ایچ اے گجرانوالہ کسی بھی مرحلے پہ اپ کی درخواست کو ریجیکٹ کر سکتا ہے