اپ تمام دوستوں کے لیے بریکنگ نیوز ہے جی پی پی ایچ ائی سندھ جابز 2023 کی اناؤسمنٹ کر دی گئی ہے ان کے لیے اپ پورے سندھ سے اپلائی کر سکتے ہیں پیپل پرائمری ہیلتھ انیشیٹو میں ان لائن ایپلیکیشن فارم اپ نے سبمٹ کرنا .ہے
تمام خواہش مند امیدواران جو پیپل پرائمری ہیلتھ انیشیٹو کو جوائن کرنا چاہتے ہیں اور سندھ سے ان کا تعلق ہے تو وہ .اس بھرتی کے لیے اہل ہیں اپلائی کر سکتے ہیں پورے سندھ سے
پی پی ایچ ائی پیپل پرائمری ہیلتھ انیشیٹو میں اگر اپ نے اپلائی کرنا ہے اور ایلیجیبلٹی کرائٹر یا اپلائی کا میتھڈ جاننا .چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو لاسٹ تک لازمی سے پڑھیں
پیپل انیشیٹو میں 12 اگست سے 25 اگست تک اپلائی شروع ہے جس کے لیے پورے سندھ سے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں اس کے لیے ایجوکیشن کی ریکوائرمنٹ بیچلر ماسٹر ایم بی بی ایس بی ٹیک اور ریلیوینٹ ڈپلومہ رکھا گیا ہے اس کے لیے ملٹیپل اسامیوں کے اناؤسمنٹ کی گئی ہے۔
پی پی ایچ ائی بھرتی 2023 میں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ مینجر, اٹو کیڈ اپریٹر, ڈائریکٹر ائی ٹی, ڈائریکٹر کوارڈینیٹر, ڈسٹرکٹ مینجر, ایگزیکٹو ڈیٹا اینالسٹ, ایگزیکٹو پروکیورمنٹ, مینجر ریسرچ, پیتھالوجسٹ, پروجیکٹ ڈائریکٹر, سونالوجسٹ, سسٹم ایڈمنسٹریٹر اور ٹیکنیشن لیب کی اسامیاں شامل ہیں
ہیلتھ کیئر انیشیٹو کی بھرتی کے لیے جو ایلیجبلٹی کرائٹیریا رکھا گیا ہے اس میں ایجوکیشن بی ٹیک, بیچلر, ماسٹر, ایم ایس اور ایم ای ایجوکیشن ریکوائرڈ ہے جس کے لیے امیدوار پورا اترتے ہیں تو وہ اس بھرتی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اس کے لیے فکس سیلری رکھی گئی ہے اور سیلری پیکج جو ہے بریفلی ڈسکرائب کیا گیا ہے اس بھرتی کےایڈورٹائزمنٹ میں۔ اس بھرتی کا ایڈورٹاٸزمینٹ نیچے دیا گیا ہے۔
جو امیدوار اس بھرتی کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ پی پی ایچ آٸی کی ویبساٸٹ سے اپنی ان لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
نٹرویو اور ٹیسٹ ڈیٹ اس برتی کے ایڈورٹائزمنٹ میں منشن ہے